شین غر لاجبوک درہ دیر لوئر میں واقع ہے۔ اور یہ تیمرگرہ سے 20 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔زیادہ تر سیاح براستہ ریحانپور لاجبوک پر شین غر آتے ہیں۔ دوسرا راستہ حیا سیرئ سے دارمال پائین کے راستے سے شین غر آتا ہیں۔ تیسرا راستہ خال لقمان بانڈہ سے شین غر آتا ہے۔ شین غر کے ٹاپ سے ایک طرف میدان تیمرگرہ کے خوبصورت منظر دیکھتا ہیں۔اور دوسری طرف سے واڑئ دیر اپر کا دل افزا منظر نظر آتا ہیں۔ شین کو دیر لوئر کا سوئزرلینڈ بھی کہاں جاتا ہیں۔ اگر سیاح آنا چاہیتے ہے تو یہاں پر رہنے کے لئے دو،تین ہوٹل موجود ہیں۔ اور بچوں کے تفریح کے لئے یہاں پے جولے بھی ہے۔ اور شین غر کے لوگ سادہ لوح ، مہمان نواز اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔

