shahi-beautiful-view 883

شاہی بنشاہی

شاہی بنشاہی تیمر گرہ سے تقریبا 50 کلو میٹر دور ہے۔ یہ افغانستان کے بارڈر پر واقع ہے۔ ثمر باغ جندول سے تقریبا 15 کلو میٹر دور واقع ہے۔ یہاں موسم سرما میں بہت برفباری ہوتی ہے۔ یہاں ایک سرکاری ریسٹ ہاوس بھی ہے۔ مارچ، اپریل میں یہاں سپورٹس فیسٹوول منعقد کی جاتی ہے۔ یہاں بہت سیاح اتے ہیں۔ اور سرکاری ملازمین یہاں سیمنار کے لئے آتے ہیں۔ شاہی بنشاہی کو دیر کا جنت بھی کیا جاتا ہیں۔ یہ بہت خوبصورت جگہ ہے۔ آج کل شاہی بنشاہی آرمی کے کنٹرول میں ہے۔ اور سیاح آرمی کے اپرول کے بغیر نہیں جا سکتے۔ افغانستان تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ سے یہ جگہ آرمی کے کنٹرول میں ہے۔ شاہی بنشاہی برفباری کی وجہ سے بھی مشہور جگہ ہے۔ یہاں پر ہر سال 3 فٹ سے لیکر10 فٹ تک برفباری ہوتی ہیں۔

کمنٹس

کمنٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں