لڑم ٹاپ اوچ کے راستے 15کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسی طرح رباط سے (قلع، ڈنڈہ) سے 10کلو میٹر کےفاصلے پر واقع ہے۔ یہ بہت خوبصورت جگہ ہے۔ یہاں بہت برفباری ہوتی ہے۔ لڑم کی ٹاپ سے دیر لوئر کے علاقے صاف نظر آتے ہے ۔یہاں کے موسم بہت خوشگوار رہتا ہے۔لڑم پر جو ریڈار لگا ہے اس سے افغانستان بارڈر کنٹرول ہوتا ہے۔ لڑم کی ٹاپ سے دیر لوئر، سوات، پشاور، مردان، چارسدہ، باجوڑ، اپر دیر، میدان کے پہاڑی سلسلے اور آبادی صاف نظر آتے ہیں۔ یہاں لوگ سیر کے لئے آتے ہیں اور بہت لطف اندوز ہوتے یہاں کے برفباری سے اور اپنے لئے کوکنگ خود کرتے ہیں۔

