کالپانی میدان کی ایک وادی ہے اور یہ دیر لوئیر کے ہیڈکواٹرتیمرگرہ سے 25کلو میٹر میدان میں واقع ہیں اور یہ دیر لوئر میدان اور دیر اپر براول کو آپس میں ملاتا ہے۔سردی کی موسم میں یہاں بہت برفباری ہوتی ہیں۔گرمیوں میں ہیاں کا موسم بہت خوشگوار ہوتا ۔زیادہ تر دوپہر کے بعد ہلکی پلکی بارش ہوتی ہے یہ بہت حسین وادی ہے یہاں بڑے بڑے پہاڑ ہیں کالپانی کے ٹاپ سے میدان کا خوبصورت نظارہ نظر آتا ہیں۔ اور دوسری جانب براول بانڈہ کا خوبصورت نظارہ نظر آتا ہیں یہاں ٹوورسٹ آتے ہے اور وادی میدان کے خوبصورت نظارے سے لطف آندوز ہوتے ہیں۔

