905

صاحب زادہ یقوب خان

صاحب زادہ محمد یقوب خان کا تعلق ضلع لوئر دیر کے تحصیل بلامبٹ گاوں ریحان پو ر سے ہے۔ ان کے والد کا نام عبدالطیف تھا۔اور ان کا تعلق جماعت اسلامی پاکستان سے ہے۔

سیاسی کیریئر

عام انتخابات 2013 میںحلقہ این اے 34 (لوئر دیر) سے محمد یقوب خان جماعت اسلامی کے امیدوار کے طور پر قومی اسمبلی آف پاکستان (ایم این اے) کے لئے منتخب ہوئے تھے۔ صاحب زادہ محمد یقوب خان 49475 ووٹ حاصل کئےتھے۔

رابطے کے معلومات

مستقل پتہ:گاوں ریحان پور

تحصیل: بلامبٹ

موبائیل نمبر:9007777-0300

کمنٹس

کمنٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں