سینٹر زاید خان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر لوئر سے ہے۔ سینٹر زاہد خان مارچ 2009میں عوامی نشنل پارٹی کے امیدوارکے طور پر جنرل نشست پر سینٹ آف پاکستان کے رکن منتخب ہوئے تھے۔وہ سینٹ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے جیئر پرسن اور مواصلات ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات اور پارلیمانی امور کی سینٹ کمیٹویوں کے ممبر ہیں۔اس نے سینٹ میں اپنی 5سال مدت پوری کی ۔ سینٹر زاید خان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ۔ سوئی گیس کا تحفہ بھی سینٹر زاہد خان نے اوڈیگرام ، کویری مالاکنڈ والوں کو دیا ۔ سابقہ سینٹر زاہد خان کو 2018کے الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی نے ٹیکٹ دیا لیکن وہ ناکام رہے۔ اور الیکشن میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سینٹر زاہدخان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان بھی ہے۔

