Mehboob-Shah-MNA-NA-6-Dir-Lower-I 379

جناب محبوب شاہ صاحب ایم این اے این اے 6 دیر لوئر I

محبوب شاہ ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبر ہیں.
سیاسی کیریئر:
وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 6 (لوئر دیر اول) سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 63،440 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے امیدوار مولانا اسداللہ کو شکست دی۔

کمنٹس

کمنٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں